• news

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان 18اپریل کوحلف اٹھائینگے: قیصر شریف 

لاہور ( خصوصی نامہ نگار ) ترجمان جماعت اسلامی پاکستان  قئصر شریف نے کہا ہے کہ نو منتخب امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان حلف امارات 18 اپریل کو منعقد ہوگا ، حافظ نعیم الرحمان جامعہ مسجد منصورہ میں بڑی تقریب میں امارات کا حلف لیں گے ۔ قیصر شریف نے بتایا کہ سیکرٹری جنرل امیر العظیم کی طرف سے تقریب کا دعوت نامہ جاری کر دیا گیا ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن