• news

 پولیس کو دھمکیاں دینے کی ویڈیو وائرل  عبدالمتین ایڈووکیٹ گرفتار

لاہور(نامہ نگار)پولیس کو دھمکیاں دینے اورسوشل میڈیا پر ویڈیوز وائرل کرنے پر عبدالمتین ایڈووکیٹ کو گرفتار کرلیا ہے۔عبدالمتین ایڈووکیٹ کو پولیس نے ان کے دفتر شاہدرہ سے گرفتار کیا ہے زرائع کے مطابق کچھ دن پہلے وکیل نے ساندہ تھانہ میں ایک ویڈیو بنا کر وائرل کی تھی۔

ای پیپر-دی نیشن