واربرٹن :قرآنی اوراق کی بے حرمتی کاالزام‘2 مزید ملزموں کی ضمانت
واربرٹن ( نامہ نگار ) انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے واربرٹن دہشت گردی کے 14ماہ پرانے مقدمہ میں دو اور ملزموں کی ضمانتیں منظور کرتے ہوئے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا ہے‘بتایا گیا کہ واربرٹن میں 14ماہ قبل شہریوں نے قرآنی اوراق کی بے حرمتی کرنے کے الزام میں ملوث تھے۔