• news

 لاہور ہائیکورٹ کا 25 مئی  تک کا ججز روسٹر جاری 

لاہور (آئی این پی ) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ  نے 25 مئی تک کا ججز روسٹر جاری کر دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کی پرنسپل سیٹ پر 23 سنگل بنچز کیسز اور 11 ڈویژن بنچز کیسز کی سماعت کریں گے۔ روسٹر کے مطابق چیف جسٹس ملک شہزاد احمد خان اور جسٹس طارق ندیم پر مشتمل بنچ تمام نوعیت کے کیسز کی سماعت کرے گا۔

ای پیپر-دی نیشن