• news

بہاولنگر، چھیڑ چھاڑ سے منع کرنے پر لڑکے نے 18 سالہ لڑکی پر تیزاب پھینک دیا

 بہاولنگر (آئی این پی ) صوبہ پنجاب کی تحصیل بہاولنگر میں چھیڑ خانی کرنے سے منع کرنے پر نوجوان لڑکے نے لڑکی پر تیزاب پھینک دیا گیا۔  پولیس کا کہنا ہے کہ میلاد سے گھر واپسی پر اوباش نوجوان نے 18سالہ لڑکی پر تیزاب پھینکا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن