• news

صدر نے سینٹ کا اجلاس کل طلب کر لیا، نومنتخب ارکان حلف اٹھائیں گے

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) صدر مملکت نے سینٹ کا اجلاس کل 9 اپریل کو طلب کر لیا۔ اجلاس میں چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینٹ کا الیکشن ہو گا۔ سینٹ اجلاس میں نئے اراکین کی حلف برداری ہو گی۔

ای پیپر-دی نیشن