• news

ن لیگ لیبرونگ رہنمائوں کی سید مشتاق حسین کے بیٹے کی وفات پر تعزیت

لاہور(نیوز رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ ن لیبر ونگ لاہور کے جنرل سیکرٹری چوہدری تنویر نثار گجر ہمراہ چوہدری سجاد احمد، کاشف کھوکھر ،چوہدری مقبول حسین نے ممتاز مسلم لیگی رہنما سید مشتاق حسین شاہ صدر پاکستان مسلم لیگ ن لیبر ونگ پنجاب کی رہائش گاہ پر ان کے جوان بیٹے سابق چیئرمین بلدیہ فاروق آباد سید محمد سجاد حسین کی وفات پر اظہار تعزیت کیا۔ اس موقع پر مرحوم کی درجات کی بلندی کیلئے فاتحہ خوانی اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی گئی۔ 

ای پیپر-دی نیشن