• news

روزہ تقویٰ، ضبط، نفس کا جذبہ پروان چڑھانا ہے :عامر رضا بھٹی 

شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت)اسلامی کے رہنماچوہدری عامررضابھٹی نے کہا ہے کہ روزہ،تقویٰ،ضبط ونفس کاجذبہ پروان چڑھتا ہے۔رمضان المبارک اخروی ودنیاوی زندگی کی کامیابیاں حاصل کرنے کامہینہ ہے وہ دھونکل میں اسلامی جمعیت طلبہ کے زیر اہتمام افطار ڈنر سے خطاب کررہے تھے جس کی صدارت ضلعی ناظم سید تحسین زیدی نے کی۔ انہوں نے کہاکہ جب تک ملک میں اللہ کانظام نافذ نہیں ہوتا تو قیام پاکستان کے مقاصد پورے نہیں ہوسکتے،اتباع رسول ؐ کے بغیر معاشرہ کی درستگی ممکن نہیں ہے۔

ای پیپر-دی نیشن