• news

حکومت کو عوامی مشکلات کا کوئی احساس نہیں:علی بشیر،اسلم شیروانی 

شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی)تحریک انصاف کے رہنمائوں میاںعلی بشیرایڈووکیٹ ،ڈاکٹراسلم خان شیروانی،حاجی غلام نبی ورک،چودھری محمد شبیرگادھی ایڈووکیٹ،ڈاکٹرقیصرشہزاد،حاجی محمداقبال شیخ، کامران ذوالفقارورک ایڈووکیٹ،وقاص سرور رامے، چودھری خرم ریاض کاہلوں ایڈووکیٹ،محسن اعجاز گورایہ، چودھری تنویر احسن ورک ایڈووکیٹ نے سروے کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا حکومت بنانے کا قوم نے مینڈیٹ نہیں دیا یہ جعل سازی سے اقتدارپرمسلط ہوئے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن