حضرت علی ؓ کے نظریات ،فرمان دلوں میں زندہ ہیں:وجاہت حسین
شرقپورشریف (نامہ نگار)سیاسی وسماجی شخصیت معروف قانون دان محمد وجاہت حسین راجپوت کا کہنا ہے حضرت علی ؓ کے نظریات و فرمان وارشادات آج بھی امت مسلمہ کے دلوں میں زندہ ہیں جب تک یہ دنیا فانی ہے، تب تک حیات انسانی کے مراحل اور راہوں میں حضرت علیؓکے نظریات و فرمان جاری وساری رہیں گیا۔ آج بھی آپ کا طرز زندگی ظلم و بربریت اور کفر و نفاق کے لیے موت ہے۔