نیشنل ماسٹر انیس الرحمن زیدی نیڈارک نائٹ اوپن شطرنج ٹورنامنٹ جیت لیا
لاہور(سپورٹس رپورٹر)نیشنل ماسٹر انیس الرحمن زیدی نے ڈارک نائٹ اوپن شطرنج ٹورنامنٹ جیت لیا جبکہ جبکہ مصور خان دوسرے نمبر پر رہے، ٹورنامنٹ میں محمد قاسم علی انصاری کو نوجوان کھلاڑی قرار دیا گیا۔ ایک روزہ ٹورنامنٹ میں 30 سے زائد کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ ٹورنامنٹ ڈارک نائٹ شطرنج کلب راولپنڈی کے زیر اہتمام اور پاکستان چیس فیڈریشن کے تعاون سے کھیلا گیا۔