• news

 ساہیوال میڈیکل کالج ،ٹیچنگ ہسپتال کے  ملازمین معطل

لاہور(نیوز رپورٹر)محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن نے ساہیوال میڈیکل کالج کے بائیو میڈیکل انجینئر محمد لقمان تابش اور جونیئر کلرک فیضان رسول جبکہ ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال کے فارماسسٹ ڈاکٹر عمر مجید اور سٹینو گرافر محمد ریاض احمد کو پیڈا ایکٹ کے تحت معطل کر دیا۔

ای پیپر-دی نیشن