• news

اظہار تعزیت

سرائے مغل (نامہ نگار) آر یو جے پاکستان کے قائدین کا سینئر صحافی شیخ گلفام علی (مرحوم) کی وفات پر اظہار تعزیت، سرائے مغل پریس کلب اوکاڑہ میں دعائے مغفرت کی، شیخ گلفام علی (مرحوم) آر یو جے اور علاقائی صحافیوں کا سرمایہ تھے ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔آر یو جے  پاکستان کے جوائنٹ سیکرٹری تنویر اسلم خاں اورپنجاب وسطی کے سینئر نائب صدر حاجی محمد رمضان نے اوکاڑہ جا کر اظہار تعزیت کیا۔

ای پیپر-دی نیشن