• news

یو ٹیلٹی سٹورپر گاہک کے بھیس میں آنیوالے ملزم رقم لوٹ کر فرار

گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی)یو ٹیلٹی سٹور کے ملازم کو گاہک کی مدد کر نا مہنگا پڑ گیا گاہک کے بھیس میں آنیوالے ملزمان رقم لوٹ کر فرار ہو گئے ۔ عالم چوک میں واقع یو ٹیلٹی سٹور میں گاہک کے روپ میں ایک شخص داخل ہوا ، سودا خریدار اور باہرنکلتے ہی شاپر پھاڑ کر سودا زمین پر گرا دیا اور سٹور ملازم سے شاپر مانگا ،ملازم ملزم کیساتھ گرا ہوا سامان اٹھانے لگا ،اس دوران ملزم کا دوسرا ساتھی یو ٹیلٹی سٹور میں کیش کائونٹرکا تالہ توڑ کر پیسے نکالے اور ملزمان انوکھے انداز میں واردات کرکے فرار ہو گئے۔ 

ای پیپر-دی نیشن