• news

 عید الفطر کے روز ریلوے کے تمام ریزرویشن دفاتر بند رہیں گے  

لاہور( این این آئی)ریلوے انتظامیہ کے ا علان کے مطابق عید الفطر کے روز ریلوے کے تمام ریزرویشن دفاتر بند رہیں گے ۔عید سے اگلے روز ریزرویشن دفاتر صبح 8بجے سے لے کر دوپہر 2بجے تک بند رہیں گے اور اس کے بعد اپنے معمول کے اوقات کا ر کے مطابق کا م کریں گے۔

ای پیپر-دی نیشن