• news

چاند کا اعلان ہوتے ہی  معتکفین نے اعتکاف ختم کر دیا 

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) شوال کے  چاند کا اعلان ہوتے ہی اعتکاف پر بیٹھے افراد نے اعتکاف ختم کر دیا۔ رشتہ داروں نے پھولوں کے ہار پہنا کر ان کا استقبال کیا۔

ای پیپر-دی نیشن