• news

بابر ‘رضوان کیساتھ اوپننگ کرکے ریلیکس محسوس کرتا ہوں : صائم ایوب 

لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان جارح مزاج اوپنر صائم ایوب نے بابر اعظم اور محمد رضوان کیساتھ اوپننگ کرنے کے حوالے سے کہا کہ  دونوں کیساتھ اوپن کرتے ہوئے ریلیکس محسوس کرتے ہیں۔ 

ای پیپر-دی نیشن