پاکستان اقوام متحدہ کے جرائم کی روک تھام اور فوجداری انصاف کمشن کا دوبارہ رکن منتخب
نیو یارک(آئی این پی)پاکستان اقوام متحدہ کے جرائم کی روک تھام اور فوجداری انصاف کمیشن کا دوبارہ رکن منتخب ہو گیا۔پاکستان اقوام متحدہ کے جرائم کی روک تھام اور فوجداری انصاف کمیشن کا رکن 3برس کیلئے رکن منتخب ہوا ہے۔اقوام متحدہ کی 54رکنی اقتصادی وسماجی کونسل نے پاکستان کو متفقہ طورپر رکن منتخب کیا۔