• news

ویتنام کی ارب پتی خاتون کو فراڈ کیس میں پھانسی کا حکم 

ویتنام(این این آئی) ویتنام کی ایک ارب پتی خاتون کو 12 ارب ڈالر 50 کروڑ ڈالر کے فراڈ کیس میں سزائے موت سنادی گئی ہے، ریئل سٹیٹ سیکٹر کی ٹائیکون ٹروؤنگ می لین ویتنام میں اپنی نوعیت کا سب سے بڑا کیس ہے۔67 سالہ ٹروؤنگ می لین کو 2022ء میں گرفتار کیا گیا تھا، وہ رئیل اسٹیٹ کی معروف کمپنی وان تِھنہ پھیٹ کی چیئر پرسن ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن