خاتون کرکٹرعالیہ ریاض اور علی یونس شادی کے بندھن میں بندھ گئے
لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کی انٹرنیشنل خاتون کرکٹر عالیہ ریاض اور کومنٹیٹر علی یونس نکاح کے بندھن میں بندھ گئے۔لاہور میں شادی کی تقریب میں دلہا کے بڑے بھائی وقاریونس اور سابق کپتان محمد یوسف، مشتاق احمد، بابر اعظم، کامران اکمل، عبدالرزاق سمیت متعدد مینز اور ویمنز کرکٹرز نے شرکت کی۔