• news

بیجنگ،پاکستانی سفارت خانے  میں عید میلے کا انعقاد

بیجنگ(آئی این پی)بیجنگ میں پاکستانی سفارت خانے نے عید الفطر کے پرمسرت موقع کو منانے کے لیے ایک شاندار عید میلے کا اہتمام کیا۔گوادر پرو کے مطابق تقریب میں پاکستانی خاندانوں، بچوں، طلبا، سفارت خانے کے اہلکاروں اور چینی دوستوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

ای پیپر-دی نیشن