کتاب ہدایت
شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
تو اﷲ کی راہ میں جہاد کرتا رہ‘ تجھے صرف تیری ذات کی نسبت حکم دیا جاتا ہے‘ ہاں ایمان والوں کو رغبت دلاتا رہ‘ بہت ممکن ہے کہ اﷲ تعالیٰ کافروں کی جنگ کو روک دے اور اﷲ تعالیٰ سخت قوت والا ہے اور سزا دینے میں بھی سخت ہے o
سورۃ النساء (آیت: 84 )