امت مسلمہ کی تباہی کا باعث قرآن مجید کو چھوڑنا ہے:پیر نصیر احمد قادری
فیروزوالہ(نامہ نگار) بانی ادارہ نصیر العلوم ممتاز عالم دین الحاج علامہ پیر نصیر احمد قادری نے کہا کہ امت مسلمہ کی تباہی کا باعث قرآن مجید کو چھوڑنا ہے۔ قران پاک سمجھ کر پڑھنے اور عمل کرنے سے برکتیں حاصل ہوتی ہیں۔ عالم دنیا غزہ میں خاموش کیوں تماشہ بنی ہوئی ہے۔