رمضان کے بعد عیدالفطر اللہ کی طرف سے انعام ہے:بلال ورک
شیخوپورہ(نامہ نگارخصوصی)پاکستان مسلم لیگ (ق) کے ضلعی جنرل سیکرٹری ،سابق تحصیل ناظم انجینئرچوہدری محمدبلال ورک نے کہا ہے کہ عید الفطر رمضان المبارک کے بعد اپنے پرہیزگار اور نیک بندوں کے لئے اللہ تعالیٰ کی طرف سے ایک انعام ہے جو پورے ماہ تزکیہ نفس کرتے ہوئے اللہ تعالیٰ کی رضا اور خوشنودی کے لئے روزے رکھتے اور عبادات کا خصوصی اہتمام کرتے ہیں۔