نظریں ریکار ڈ چھٹے ٹائٹل پر ہیں : ٹائیگر ووڈز
لاہور(سپورٹس رپورٹر) امریکی گالفر ٹائیگر ووڈز نے کہا ہے کہ میری نظریں جیک نکلائوس کے ریکارڈ چھ ٹائٹل پر ہیں ۔ 48سالہ گالفر نے کہا کہ میرے پاس موقع ہے کہ میں گالف ٹورنامنٹ جیت جائوں ‘ویک اینڈ پر کوشش ہوگی کہ ٹائٹل اپنے نام کروں۔ میری کارکردگی بہتری جارہی ہے ۔ کوشش حریف کھلاڑیوں کو پیچھے چھوڑ کر ریکارڈ اپنے نام کروں ۔