• news

6ملکی ویمنز رگبی : آئرلینڈنے ویلز کو ہرا دیا 

لاہور(سپورٹس رپورٹر) آئرلینڈ نے چھ ملکی ویمنز رگبی چیمپئن شپ میں ویلز کو شکست دیدی ۔ فاتح ٹیم نے پانچ کے مقابلے میں 35پوائنٹس سے کامیابی سمیٹی ۔ آئرلینڈ کی ایونٹ میں پہلی کامیابی ہے۔ 

ای پیپر-دی نیشن