• news

سونا 1100 روپے تولہ سستا، 2 لاکھ 46 ہزار 500 روپے تولہ ہو گیا 

اسلام آباد(آئی این پی)سونے کی قیمت میں 1100روپے فی تولہ کمی ہو گئی ہے۔سینکڑوں روپے سستا ہونے کے بعد فی تولہ سونا 2لاکھ46 ہزار500روپے کا ہوگیا۔ 10گرام سونے کی قیمت943روپے کی کمی ہوئی جس سے قیمت 2لاکھ11ہزار334روپے فی دس گرام ہو گئی۔

ای پیپر-دی نیشن