• news

ایف آئی اے نے لیسکو کے  ایکسیئن کو اور بلنگ پر گرفتار کر لیا

لاہور ( این این آئی) ایف آئی اے نے لیسکو کے ایکسیئن رب یار کو گرفتار کر لیا،ایکسیئن رب یار کو کروڑوں روپے کی اووربلنگ کرنے پر گرفتار کیا گیا۔فیڈرل انویسٹیگیشن اتھارٹی کے مطابق باغبانپورہ ڈویژن میں تعیناتی کے دوران لائف لائن صارفین کو زائد یونٹس چارج کئے گئے۔

ای پیپر-دی نیشن