• news

برطانیہ میں فیکٹری پر چھاپہ، 12 غیرقانونی تارکین وطن گرفتار

لندن (این این آئی)غیر قانونی طور پر برطانیہ میں کام کرنے والے بھارتی مشکل میں پڑ گئے ہیں، مقامی انتظامیہ نے ریڈ کے دوران غیر مقامی بھارتیوں کو حراست میں لے لیا ہے۔امیگرین انفورسمنٹ کی جانب فیکٹریوں میں ریڈ کے دوران 12 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن