جاپان اور امریکہ کے منفی بیان کی سخت مخالفت کرتے ہیں:چینی سفارتخانہ
ٹوکیو(شِنہوا)چین نے جاپان امریکہ سربراہی اجلاس کے بعد جاری منفی بیان پر جاپان کو اپنے سخت موقف سے آگاہ کیا ہے اور اپنے اندرونی امور میں مداخلت بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے تاکہ دوطرفہ تعلقات کو بڑے نقصان سے بچایا جاسکے۔ چین کے بنیادی مفادات اور اہم خدشات کا احترام کرے۔