• news

اب ایران کوکچلنے والے حملے کی ضرورت ہے، اتماربن گویر

تل ابیب (این این آئی)اسرائیل کے انتہائی دائیں بازو کے نیشنل سیکیورٹی وزیر اتماربن گویر نے کہا ہے کہ اب ایران کے خلاف کچلنے والے حملے کی ضرورت ہے۔اتماربن گویر نے ایرانی حملے کے خلاف اسرائیلی فوجی دفاع کو سراہا۔دوسری جانب اسرائیل نے اپنی فضائی حدود دوبارہ کھول دی ہیں۔اسرائیل ایئرپورٹ اتھارٹی کے مطابق تل ابیب میں پروازیں متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔

ای پیپر-دی نیشن