کمالیہ میں نوجوان پر اسرار طور پر جاں بحق ‘ورثا کا روڈبلاک کرکے احتجاج
کمالیہ ( نامہ نگار) کمالیہ نواحی گائوں مو ضع بھسی کاٹھیے کا رہائشی نوجوان فخر عباس میاںچنوں میں پر اسرار طور پر جاں بحق ہوگیا۔ (ذرائع ورثاء)کمالیہ متوفی فخر عباس اپنے دوست کے ہمراہ کمالیہ سے میاں چنوں دوستوں کو عید ملنے گیا تھا (ذرائع ورثاہ)کمالیہ موٹر سائیکل سوار متوفی کو مردہ حالت میں ہسپتال میاں چنوں چھوڑ گئے (ذرائع ورثاہ)کمالیہ متوفی کی نعش کمالیہ لانے کے بعد غسل کے وقت جسم پر تشدد کے واضع نشانات تھے (ذرائع ورثاہ)کمالیہ ورثاہ کا متوفی کی نعش ڈی ایس پی آفس کمالیہ کے سامنے مین روڈ بلاک کر کے احتجاج فیصل آباد، لاہور روڈ ٹریفک کیلئے بند کردیا۔مظاہرین کاکہنا ہے کہ ہمارے بھائی کو تشدد کر کے قتل کیا گیا ہے مقدمے کے اندراج تک احتجاج جاری رکھیں گیں ۔