پاکستان میں آزادی اظہار کیلئے کام جاری رکھیں گے: امریکہ
واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) امریکہ نے کہا ہے کہ ہم پاکستان میں آزادی اظہار کیلئے کام جاری رکھیں گے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے پریس بریفنگ میں کہا کہ قانون کی حکمرانی کی حمایت جاری رکھیں گے، اس میں کوئی تبدیلی نہیں۔