• news

سیلز ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 22 اپریل تک توسیع 

کراچی (کامرس رپورٹر) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے سیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز کے گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں 22 اپریل تک توسیع کر دی۔ اس سے قبل سیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 18اپریل مقرر تھی۔

ای پیپر-دی نیشن