• news

5سالہ بچی گوجرانوالہ سے بازیاب ،ورثاء کے سپرد


لاہور(نامہ نگار)پولیس نے داتا دربار سے اغواء ہونیوالی 5سالہ بچی فضہ کو 12گھنٹوں میں گوجرانوالہ سے بازیاب کروا لیا ہے۔لاہور پولیس نے گوجرانوالہ میں کامیاب آپریشن کرتے ہوئے مغوی بچی کو بازیاب کروایا اور بچی کو کر ورثا کے سپرد کر دیا ہے۔بچی کے والد نے تھانہ داتا دربار اپنی بچی کے اغواء کا مقدمہ درج کروایا تھا۔ بچی اپنی فیملی کے ہمراہ  لاہور داتا دربار حاضری دینے کیلئے آئی تھی۔

ای پیپر-دی نیشن