خوش نہیں تو چھٹی کرلیں، چینی کمپنی نے نئی پالیسی متعارف کرادی
بیجنگ(نیٹ نیوز) خوش نہیں تو چھٹی کرلیں، چینی کمپنی نے نئی پالیسی متعارف کرادی۔ چینی ریٹیل سٹور چین نے اپنی فرم میں ‘ناخوش چھٹیوں’ کا ایک انوکھا آئیڈیا پیش کیا جس کے تحت ملازمین اگر ناخوش ہیں تو وہ چھٹی کرسکتے ہیں۔ملازمین کو سالانہ 10 دن ’اَن ہیپی لیوز‘ کرنے کی اجازت ہوگی۔