• news

 نومنتخب امیر جماعت اسلامی  حافظ نعیم الرحمن پرسوں حلف اٹھائینگے

لاہور ( خصوصی نامہ نگار ) ترجمان جماعت اسلامی قیصر شریف نے کہا ہے کہ نومنتخب امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن 18 اپریل کو منصب امارت کا حلف اٹھائیں گے۔ حلف برداری کی تقریب جماعت اسلامی کے ہیڈ کوارٹر منصورہ لاہور میں منعقد ہوگی۔

ای پیپر-دی نیشن