• news

 اداروں کا ٹکراؤ مفاد میں نہیں: بیگم بیلم حسنین

 لاہور( لیڈی رپورٹر) پیپلز پارٹی کی رہنمابیگم بیلم حسین نے کہا ہے کہ اداروں کا ٹکراؤ پاکستان کے مفاد میں نہیں ۔ وزیراعظم‘ وزیراعلیٰ‘ وزیر داخلہ اپنے فرائض انجام دیں کیونکہ دونوں اداروں کی صلح ضروری ہے۔

ای پیپر-دی نیشن