• news

فیروز والہ : نوجوان پر اسرار طور پر ہلاک

 فیروزوالہ( نامہ نگار) لاہور شیخوپورہ روڈ کی آبادی منڈہالی کے قریب نامعلوم نوجوان پر اسرار طور پر ہلاک‘ پولیس نے نعش ہسپتال بھجوا دی ۔ پولیس نے شناخت کیلئے قریبی آبادی کے لوگوں سے رابطہ کیا مگر متوفی کی شناخت نہ ہو سکی۔

ای پیپر-دی نیشن