• news

20 اپریل کو امریکن قونصلیٹ کے سامنے ''لبیک یا اقصیٰ ''  احتجاج ہوگا

لاہور ( خصوصی نامہ نگار )امیر جماعت اسلامی لاہور ضیا الدین انصاری ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ 20 اپریل کو امریکن قونصلیٹ کے سامنے ''لبیک یا اقصیٰ '' کے عنوان سے تاریخی احتجاج ہوگااور شہرلاہور میں ایک نئی تاریخ رقم کرے گا،انشا اللہ احتجاج میں اہلیان سے امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان اپنا پہلا خصوصی خطاب کریں گے۔ 

ای پیپر-دی نیشن