• news

ویسٹ انڈیز کیخلاف سپنرز کی  کارکردگی اہم ہو گی: سدرہ امین

لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان اور ویسٹ نڈیز کی ویمنز ٹیموں کے درمیان سیریز کا پہلا ون ڈے کل کھیلا  جائیگا۔قومی ویمن کرکٹر سدرہ امین نے کہا ہے کہ ویسٹ انڈیز کیخلاف سپنرز کی کارکردگی اہم ہو گی۔ سدرہ امین نے کہا کہ ہوم کنڈیشن کا فائدہ اٹھانے کی کوشش کریں گے، پاکستان نے ویسٹ انڈیز میں بھی میچز جیتے ہیں یہاں بھی اچھا کھیلیں گے۔ 

ای پیپر-دی نیشن