• news

اوکاڑہ: 5 افراد کے قاتل کو 3 بار سزائے موت، 7 برس قید 10 لاکھ جرمانہ 

اوکاڑہ (نامہ نگار) اوکاڑہ ایڈیشنل سیشن کورٹ نے تہرے قتل کے ملزم کو استغاثہ سچ ثابت ہونے پر 3 بار سزائے موت کا حکم سنا دیا۔ عدالت نے دوسری دفعات کے تحت ملزم کو 7سال قید اور 10لاکھ روپے جرمانہ کا حکم بھی دیا۔  ڈیڑھ سال قبل ملزم محمد رفیق نے اپنی بیوی، ساس اور سالے کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا۔ 

ای پیپر-دی نیشن