• news

دبئی ،ایشیائی خاتون کو دھوکہ دہی پر2سال قید، جرمانے اور ملک بدری کی سزا

دبئی  (اے پی پی)دبئی کی عدالت نے ایشیائی خاتون کو عرب شہری سے جعلسازی  پر  2 سال قید ،جرمانے اور ملک بدری کی سزا سنادی۔ اردو نیوز کے مطابق خاتون نے عرب شہری کو  منافع بخش کاروبار میں سرمایہ کاری کرنے کے لیے راضی کیا اور جعلسازی کے ذریعے گیارہ لاکھ 66 ہزار درہم کی رقم ہتھیا لی۔

ای پیپر-دی نیشن