مخصوص نشست‘ جے یو آئی نے اپنی ہی رکن اسمبلی کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کر دی
لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ میں سنی اتحاد کونسل کو پنجاب سے قومی اور صوبائی اسمبلی میں مخصوص نشستیں نہ دینے کے خلاف متفرق درخواست جلد سماعت کیلئے مقرر کرنے کی درخواست دائر کر دی گئی۔