• news

بانی پی ٹی آئی لیگل ٹیم‘ فیملی سے ملاقات  طریقہ کار سے متعلق تفصیلات طلب‘ فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے بانی پی ٹی آئی کی لیگل ٹیم اور فیملی ممبران سے ملاقات کے لئے دائر درخواست پر ملاقاتوں کے طریقہ کار سے متعلق تحریری تفصیلات عدالت میں جمع کرانے کی ہدایت کرتے ہوئے فیصلہ محفوظ کر لیا۔

ای پیپر-دی نیشن