• news

 شیری رحمان سینٹ میں پیپلز پارٹی  کی پارلیمانی لیڈر نامزد 

اسلام آباد (خبر نگار) بلاول بھٹو زرداری نے سینیٹر شیری رحمٰن کو سینٹ میں پارلیمانی لیڈر نامزد کر دیا۔ چیئرمین سینٹ یوسف رضا گیلانی نے سینیٹر شیری رحمٰن کو پارلیمانی لیڈر نامزدگی پر مبارک باد دی۔

ای پیپر-دی نیشن