• news

گکھڑ: ٹرین تلے آ کر 30 سالہ خاتون جاں بحق

گکھڑمنڈی (نامہ نگار) کینٹ ریلوے سٹیشن پر ٹریک عبور کرتے ہوئے 30 سالہ خاتون عوام ایکسپریس کی زد میں آکر جاں بحق ہو گئی۔ کوٹلی صاحبو کے غلام دستگیر کی ہمشیرہ شمع حنیف ریلوے لائن عبور کرنے لگی تو پشا,ر سے لاہور جانے والی 14 ڈائون عوام ایکسپریس کے نیچے آگئی۔

ای پیپر-دی نیشن