زمین کے قریب سورج سے 33 گنا بڑا بلیک ہول دریافت
لندن (نیٹ نیوز) سائنسدانوں نے زمین کے قریب سورج سے 33 گنا بڑا بلیک ہول دریافت کیا ہے جو زمین سے 1926 نوری برسوں کے فاصلے پر واقع ہے۔ اس بلیک ہول کا اندازہ سب سے پہلے ای ایس اے کے سائنسدانوں کو ڈیٹا کی جانچ پڑتال کے درمیان ہوا تھا۔