• news

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہائیکورٹ میں چیلنج 

لاہور (خبرنگار) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ سربراہ جوڈیشل ایکٹوازم پینل نے موقف اپنایا کہ حکومت  نے پٹرول کی قیمت میں چار روپے اور ڈیزل کی قیمت میں آٹھ روپے تک اضافہ کرکے بم گرا دیا ہے۔ وفاقی حکومت کو عوامی مشکلات میں اضافے کا کوئی استحقاق حاصل نہیں ہے۔

ای پیپر-دی نیشن