• news

عالمی منڈی میں تیل  کی قیمت میں 3 فیصد تک کمی

لندن (نیٹ نیوز) عالمی منڈی میں تیل و گیس کی قیمت میں 3 فیصد تک کمی ہوئی ہے۔ برطانوی خام تیل برینٹ آئل 87 ڈالر جب کہ امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی 82 ڈالر فی بیرل کی سطح  پر فروخت ہو رہا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں گیس کی قیمت 3 فیصد کمی کے ساتھ 1.68 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کی سطح پر موجود ہے۔

ای پیپر-دی نیشن